اب آپ ان ویپ سائٹس پر رجسٹر ہوں گے جو آپ کو اشتہار دیتی ہیں یہ ایک حقیقت ہے کہ اس طرح کی 95فیصد وہپ سائٹس جعلی ہیں مگر میں چند ایسی وہپ سائٹس تلاش کرنے میں کامیاب ہوا ہوں جو اپنے ممبرز کو پورے پیسے ادا کرتی ہیں نیچے آپ کو ٹرسٹڈ پی ٹی سی سائٹس کی تصویر پر کلک کرنے کے بعد آپ کو ہر وہپ سائٹ کا اپنا بینر نظر آے گا ہر وہپ سائٹ تقریباً ایک ہی طریقے سے رجسٹر ہوتی ہے جس وہپ سائٹ پر رجسٹر ہونا ہے اس کے بینر پر کلک کر کے رجسٹر ہو جایئں بینرز کے لئے نیچے ٹرسٹڈ پی ٹی سی سائٹ کی تصویر پی کلک کریں
|